ہالی وڈ تھرلرفلم 21برجزکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

0 122

نیویارک( امروز نیوز )ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ تھرلرفلم 21برجزکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔برائن کرک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ایک جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو پولیس کے اہکاروں کے قتل میں ملوث ایک گینگ کو پکڑنے کیلئے لاک ڈاﺅن کروادیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں چیڈوک بوسمین،سیانا ملر،اسٹیفن جیمز،جے کے سیمونز،کیٹی میک کلینن،شینا ریان اور ٹیلر کچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔چیڈوک بوسمین اور اینتھونی رسو کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم 12جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.