فوجی آمرکا ساتھ دینے والے آج اپو زیشن میں ہےں،اے این پی

0 135

کوئٹہ (امروز نیوز)عوامی نیشنل پا رٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی تا ریخ گواہ ہے کہ جہاں قومی اجتما عی مفا دات خطرے میں رہا تو ذاتی خواہشات مراعات ومفادات کو با لا ئے طا ق رکھتے ہوئے قومی مفا د کو عزیر رکھا صوبے کے بڑے قد آورمرکز میں حکومت کا سا تھ دینے کے بد لے صو بے میں حکومتی فا رمیشن کا حصہ بننے کیلئے یہاں قومی اجتما عی ایشوز پر نہ صر ف چپ کا روزہ رکھتے ہوئے ہیں بلکہ زور آور حلقو ں کے چکر کا ٹ کا ٹ کر حکومتی بند وبست کے حصول میں مصروف العمل ہیں بیان میں کہا گیا کہ پر فوجی آمرکا ساتھ دینے والے آج اپو زیشن میں ہےںتو اپو زیشن کا کر دار ادا کر نے کے بجا ئے خا مو ش تماشائی کا کر دار اورحکومت کیلئے پر تول رہے ہیں اور آج صو بے کے اہم عوامی نو عیت کے حا مل اہم مسئلو ں پر مجر ما نہ خو مو شی اختیار کئے ہو ئے جو ایک عوام دشمنی عمل ہے اسی طرح بعض قوتیں جب حکومت کا حصہ تھیں تو انھیں سب کچھ اچھا نظر آر ہا تھا حتیٰ کہ بعض نہ بھو لنے والے سا نحات جیسے 8اگست شہداءوکلا سانحہ پی ٹی سی ،سا نحہ کھڈ کو چہ پر حکومتی مرا عات کے با عث سر تسلیم خم تھے یا پھر سی پیک مغر بی روٹ جیسے اہم منصو بے پر ان کی مجرما نہ خا مو شی تا ریخ کے ایک سیا ہ باب کے طور پر در ج ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی بیان با زی اور شعبدہ بازی پر یقین نہیں رکھتی بلکہ قومی اجتما عی معا شی مفا دات پر ہر فورم پر جر آت مندانہ مو قف کیساتھ میدان میں کھڑی رہی اور آئندہ بھی اسی مو قف کو اپنا یا جا ئیگا گو کہ کچھ قوتوں کو عوامی نیشنل پا رٹی ہضم نہیں ہو رہی لیکن تا ریخ گواہ ہے کہ پا رٹی نے ہمیشہ حق وصداقت کا ساتھ دیتے ہوئے نتا ئج کی پر واہ کئے بغیر عوامی ایشوز اور قومی مفا دات کو عزیز رکھا جس پر پارٹی کو فخر رہی

Leave A Reply

Your email address will not be published.