انجم حبےبی جےسے اداکار شوبز انڈسٹری کااثاثہ ہےں ‘ سعدیہ امام
لاہور(امروز نیوز) اداکارہ سعدیہ امام نے کہا کہ انجم حبےبی جےسے اداکار شوبز انڈسٹری کاثاثہ ہےں اور جونےئر ز نے ان سے بہت کچھ سےکھا ہے ۔ ایک پروگرام میں سعدیہ امام نے کہا کہ مےںبچپن سے ہی انجم حبےبی کے ٹی وی ڈرامے دےکھتی آئی ہوں اور مےں ان کی اداکاری سے بہت متاثر ہوں ۔انہوں نے مشکل سے مشکل کردار بخوبی انداز مےں نبھاےا ہے ۔انہوںنے کاکہ انجم حبےبی جےسے سےنئر فنکار ہماری شوبز انڈسٹری کااثاثہ ہےں جو ہمارے لئے اےک سند کی حےثےت رکھتے ہےں اور مےرے جےسے جونےئر فنکاروںنے ان سے بہت کچھ سےکھا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ انجم حبےبی نے رےڈےو ،ٹی وی اورفلموں مےں 40برس کا عرصہ گزارا ہے اور یہ زندگی کا بہت بڑا حصہ ہوتا ہے ۔