شالیمار تھیٹر میں عید الفطر کےلئے جدید لائٹوں اور ساﺅنڈ سسٹم سے مزین ڈانسنگ فلور تیار

0 136

لاہور( امروز نیوز)شالیمار تھیٹر میں عید الفطر کےلئے جدید لائٹوں اور ساﺅنڈ سسٹم سے مزین ڈانسنگ فلور تیار کر لیا گیا۔شالیمار تھیٹر میں عید الفطر پر اسٹیج ڈرامہ ”عید پٹاخے ورگی “ پیش کیا جائے گا جس میں مہک نور ،عاشہ چوہدری، سنہری خان، ہیر جٹ ، دیا علی، تابندہ، حامید رنگیلا، چاند برال، بابو رانا، عقیل حیدر ، اسد مکھڑا شجر عباس سمیت دیگر شامل ہیں ۔ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر اجمل ملک ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.