ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ کے نئے ٹیزر 17اگست کو ریلیز کیے جائیں گے

0 138

اسلام آباد(امروز نیوز) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا نیا ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ کا تیسرا اور چوتھا ٹیزر 17اگست کو ریلیز کیا جائےگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ ڈرامہ کی کاسٹ میں عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی شامل ہیں۔ ڈرامہ کے مصنف خلیل الرحمان قمر ہیں، ڈرامہ جلد اان ایئر کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.