خود اعتمادی ہی کامیابی کا اصل راز ہے، منال خان

0 145

اسلام آباد(امروز نیوز) پاکستانی اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ خود پر یقین نہ کر کے آپ اپنی کامیابی کے درمیان خود دیوار بن جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پ±ر اعتماد ہو کر زندگی گزارنی چاہئے کیونکہ خود پر یقین نہ کر کے آپ خود اپنی کامیابی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں خود اعتمادی ہی کامیابی کا اصل راز ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.