ذہنی دباﺅ آپ کی خوبصورتی کو ماند کر دیتا ہے، اقراء عزیز

0 126

اسلام آباد(امروز نیوز) پاکستانی اداکارہ اقراءعزیز نے کہا ہے کہ ذہنی دباﺅ آپ کی خوبصورتی کو ماند کر دیتا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی سے منفی سوچوں کو نکال دینا چاہئے کیونکہ منفی رویے اور ذہنی دباﺅ نہ صرف آپ کی شخصیت کو متاثر کرنے کےساتھ ساتھ آپ کی خوبصورتی پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.