گلوکارہ فرحانہ ارشد14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی

0 124

لاہور(امروز نیوز)گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں نجی کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ فرحانہ ارشد ملکہ ترنم نور جہاںاور ریشمان کے گانے پیش کریں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.