جنگی مناظر سے بھرپورفلم 1917کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

0 126

نیو یارک (امروز نیوز)پہلی جنگ عظیم پر بنائی جانے والی جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’1917‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔فلم 25 دسمبر کوسینماءگھروں کی زینت بنے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.