سینئر اداکار جاوید شیخ اور ثناءکاطویل عرصے بعد اکٹھے کمرشل میں کام

0 120

لاہور(امروز نیوز)سینئر اداکار جاوید شیخ اور اداکارہ ثنا طویل عرصے کے بعد اکٹھے کمرشل میں کام کر رہے ہیں۔ جاوید شیخ اور ثنا طویل عرصے کے بعد کسی فلمی پراجیکٹ سے ہٹ کر کمرشل میں اکٹھے کام کر رہے ہیں اور ان کا کمرشل نجی ٹی وی چینلزسے آن ائیر ہو چکا ہے ۔ ثنا سینئر اداکار جاوید شیخ کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ”کھلے آسمان کے نیچے “ میں کام کر کے بھرپور شہرت حاصل کر چکی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.