زیبا بختیار فلم کی ڈائریکشن دیں گی

0 143

لاہور( امروز نیوز)اداکارہ زیبا بختیار بطور ہدایتکارہ فلم کی تیاریاں شرو ع کر دیں۔ذرائع کے مطابق فلم کااسکرپٹ مکمل ہو چکا ہے اور مارچ میں متوقع طور پر اسکی شوٹنگ شروع کی جائے گی ۔فلم میںرومانس، کامیڈی اور ایکشن ہوگا ۔بتایاگیا ہے کہ فلم کی کاسٹ کے چناﺅ کوجلد حتمی شکل دیدی جائے گی۔ فلم کی شوٹنگ کراچی ،لاہوراور دبئی میں کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.