سوئی گیس حکام ہائی کورٹ میں طلب

0 117

کوئٹہ :امروز نیوز)
سوئ سدرن گیس کمپنی کے اعلی حکام کی بلوچستان ہائ کورٹ میں طلبی
کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں گیس پریشر کی کمی کے خلات بلوچستان ہائ کورٹ میں درخواست داِہر-
گیس پریشر کے خلاف آئینی درخواست ممتاز وکیل منیراحمد خان کاکڑنے داہر کی –
بلوچستان ہائ کورٹ نے آئینی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی –
بلوچستان ہائ کورٹ کے جج جسٹس روزی خان بڑیچ نے گیس حکام 23جنوری کوطلب کرلیا –

Leave A Reply

Your email address will not be published.