ڈیوس وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان ملاقات

0 113

کوئٹہ (امروز نیوز)
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کی۔

ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم عمران خان کچھ دیر قبل ڈیووس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے وفود بھی شریک ہیں۔ ملاقات میں دونوں ممالک اور خطے کی صورتاحال پر بات چیت ہوئی ۔دنیا کے حالات اور خاص کر مشرق وسطی اور جنوبی ایشیاء کے صورتحال زیر غور آئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.