آج سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
کوئٹہ (امروز نیوز)
جیسا کہ بارش برسانے والا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے اور مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو ہوچکا ہے۔
آج رات سے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑی سلسلے_میں برفباری بھی متوقع ہے_
کوئٹہ ، زیارت ، بولان_ ، مستونگ ، سوراب ، دکی ، خاران ، صحبت پور ، لورالائی ، کوہلو ، بارکھان ، موسیٰ خیل ، خضدار ، ژوب ، نوشکی ، چمن ، پشین ، بیلہ ، ڈیرہ بگٹی ، سوئی ، اوستہ محمد ، جھل مگسی ، سبی میں ہلکی سے معتدل بارش اور برفباری کا امکان
پنجگور ، تربت ، پسنی ، نوکنڈی اور گردونواح میں ہلکی بارش متوقع