جام کمال اور قدوس بزنجو کے درمیان معاملات طے پاگئے۔

0 123

کوئٹہ (امروز نیوز) بلوچستان میں وزیر اعلٰی اور اسپیکر کے درمیان معاملے کو مل بیٹھ کر حل کر لیا ہے
یہ معاملہ بات چیت سے حل کیا گیا یہ باتیں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی ان کا مزید کہنا تھا کہ
جام کمال صاحب ہماری جماعت کے سربراہ ہیں اور وہی وزیراعلی رہیں گے
معاملے کو مشاورت سے حل کیا گیا
جو بھی وہاں تحریک عدم اعتماد لایے گا ہم اس کا سامنا کریں گے
قدوس بزنجو اس دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
ہم چاہتے ہیں بلوچستان کے مسئلے خوش اسلوبی سے حل ہوں
قومی اسمبلی کے اسپیکر, ڈپٹی اسپیکر اور پرویز خٹک کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے سنا
جلد ایک کمیٹی بنائیں گے جو وہاں آ کر ہمیں سنے
چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا پریس کانفرنس سے خطاب
بلوچستان میں وزیر اعلی اور اسپیکر کے درمیان معاملے کو ملل بیٹھ کر حل کر لیا ہے۔
جام کمال صاحب ہماری جماعت کے سربراہ ہیں اور وہی وزیراعلی رہیں گے
معاملے کو مشاورت سے حل کیا گیاہے۔
جو بھی وہاں تحریک عدم اعتماد لایے گا ہم اس کا سامنا کریں گے
قدوس بزنجو
ہم چاہتے ہیں بلوچستان کے مسئلے خوش اسلوبی سے حل ہوں
قومی اسمبلی کے اسپیکر, ڈپٹی اسپیکر اور پرویز خٹک کا مشکور ہون کہ نہوں نے مجھے سنا
جلد ایک کمیٹی بنائیں گے جو وہاں آ کر ہمیں سنے گی
بڑوں کا کام ہوتا یے تحفظات کو خوش اسلوبی سے حل کرنا
میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ معاملے کو سنا گیا
چئیرمین صاحب خوش قسمتی سے ہمارے معاملات کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں
ہم کہیں گے کہ بلوچستان کو مظبوط کریں تو پاکستان مظبوط ہو گا
وزیر اعظم نے ایک کمیٹی بنائی ہے کہ اتحادیوں میں اور ہم میں تقسیم پیدا نہ ہو
ابھی پنجاب اور بلوچستان کے مسائل حل ہو گئے کے پی کا مسلہ بھی حل کر لیا گیا ہے
جو پارٹی کی خلاف ورزی کرے گا عوم میں جایے گاپارٹی کی بدنامی کرے گا اس کے خلاف کاروائی تو کرنا پڑے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.