بلوچستان میں یونیورسٹیوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہیں ۔سردار یار محمد رند

0 159

کوئٹہ: (امروز نیوز)
بلوچستان میں یونیورسٹیوں کو کم کرنے کی بجائے ان کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہیں
ہم اقتدار کیلئے نہیں ائندہ نسلوں کی خدمت کیلئے آئے ہیں ۔
بلوچستان میں بہت سارے مسائل ہے،
این ایف سی ایوارڈ سے پہلے ہمارے ساتھ بہت نا انصافیاں ہوتی رہی
آج بھی ہمیں ہمارے حصے کا حق نہیں مل رہا ہے۔
بلوچستان میں یونیورسٹیوں کو کم کرنے کی بجائے ان کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہیں این ایف سی کے بعد ہم بہت کچھ کر سکتے تھے مگر پیسوں کا غلط استعمال کیا گیا۔
آئندہ ساڑے تین سالوں میں تعلیم کی بہتری کیلئے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں۔
:قوموں کی مستقبل تعلیم سے وابسطہ ہوتا ہے
میں یقین دلاتا ہوں بلوچستان میں تعلیم کے شعبے میں بہت کچھ کرنے کی گنجائش ہے۔ہر بچے کو تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ۔ فائدہ مزدور اور کسان کے گھر تک پہنچائیں گے۔
بلوچستان وسائل سے مالا مال ہے اللہ نے بلوچستان کو بہت کچھ دی ہے ۔
:کسی نااہل کو اہل کی جگہ نہیں بٹھائینگے۔
سیاسی مداخلت اور دباوں کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔
نیب بلوچستان کے بارے میں ستوں پی کر سو رہی ہیں۔
تین صوبوں میں نیب کو کرپشن نظر آرہی ہے
:نیب کی بلوچستان کے حوالے سے خاموشی پر ہمارے تحفظات ہے
محکمہ تعلیم کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.