بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

0 144

کوئٹہ (امروز نیوز)
بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا
پولیو کیس نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی سے رپورٹ ہوا ہے، محکمہ صحت 20 ماہ کے بچہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، محکمہ صحت بچے کو تین بار ہی پولیو کے قطرے پلائے گئے تھے، محکمہ صحت
متعلقہ علاقے میں پولیو وائرس کے اثرات ذیادہ ہیں، محکمہ صحت
بچے کے سیمپل 3 جنوری کو حاصل کئے گئے تھے، محکمہ صحت

Leave A Reply

Your email address will not be published.