بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔۔

0 132

کوئٹہ(امروز نیوز )
بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کیس نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی سے رپورٹ ہوا ہے20 ماہ کے بچہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی بچے کو تین بار ہی پولیو کے قطرے پلائے گئے تھے، محکمہ صحت کے مطابق متعلقہ علاقے میں پولیو وائرس کے اثرات ذیادہ ہیں بچے کے سیمپل 3 جنوری کو حاصل کئے گئے تھے۔ گزشتہ سال پولیو کے 12 کیسز سامنے آئے تھے رواں سال اب تک پولیو کا یہ پہلا کیس سامنے آیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.