مچھ میں کانکن پھنس گئے امدادی کاروائیاں جاری

0 143

کوئٹہ (امروز نیوز)
مچھ حادثے میں پھسے 2 کانکنوں کا تحال نکالا نہ جاسکا
ریسکیو آپریشن 7 گھنٹے سے جاری تا حال کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
ایک کانکن زندہ ہے جسکی آواز سنائی دے رہی ہے لیکن ملبے تلے دبہ ہوا ہے
مبلہ ہٹانے کیلیے کانکن لیبر یونین کے رضا کار کانکن ریسکیو کا کام سرانجام دے رہے ہیں
اس موقع پر کانکن لیبر یونین کے عہداداران سمیت چیف انسپیکٹر مائینز اور اسکی ٹیم بھی موجود ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.