مستونگ میں آٹا مہنگے داموں فروخت۔۔۔۔۔

0 134

مستونگ (امروز نیوز)
مستونگ میں آٹا ہولسیلر ڈیلرو چکی مالکان غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سےلوٹ رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں گندم کا سابقہ ریٹ 5200 روپے میں 100کلوگرام بازار میں فروخت ہوتا تھا۔اورآٹا فروخت ہوتا تھا 5600 روپےکا۔اب کہ گندم سستا ہوگیا ہیں۔نیا ریٹ کے مطابق گندم 4800روپے 100کلو پہ فروخت ہو رہا ہے۔جبکہ آٹے کا موجودہ ریٹ5200 روپے ہیں۔لیکن مستونگ کے آٹا ہولسیلر و چکی مالکان اپنے من مانی کر رہے ہیں ابھی تک وہی پرانے ریٹ پہ گندم و آٹا بھیچ رہے ہیں۔لہزا اے سی مستونگ سے گزارش ہیکہ گرانفروشوں خلاف ایکشن لے کر چکی و آٹاہولسیلر مالکان کو نئے ریٹ کا پابند کیا جائے ۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.