بولان کے عوام کیلئے گریڈ اسٹیشن ، بولان ڈیم کا عنقریب آغاز یار محمد رند

0 140

کوئٹہ (امروز نیوز)
بولان کے عوام کے لئے گریڈ اسٹیشن ڈھاڈر جیسے میگا پراجیکٹ کے بعد ایک اور میگا پراجیکٹ۔
کچھی کے عوام کے لئے سردار یار محمد رند کی طرف ایک اور بڑا تحفہ ۔
کچھی کے عوام کا دیرینہ مطالبہ بولان ڈیم سردار یار محمد رند کی انتھک جدوجہد اور کچھی کے عوام سے محبت کا نتیجہ ہے اس سے قبل ڈھاڈر گریڈیشن، عوامی اسکیمیں اور اب بولان ڈیم کے تعمیر کا آغاز۔

انشاءاللہ مستقبل قریب میں کچھی میں بوائز اینڈ گرلز کالجوں کا قیام ہماری اولین ترجیحات میں سے ہونگے۔ کچھی کے عوام کو جن بنیادی سہولیات سے پچھلے ادوار حکومت میں محروم رکھا گیا اس کی مثال نہیں ملتی جہاں عوام کو صرف سڑکوں کے تعمیر کے نام پر دھوکے کے سوا کچھ نہیں ملا۔
آنے والے سالوں میں کچھی میں مزید ایسے میگا پراجیکٹس لائیں گے جن سے حقیقی معنوں میں کچھی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ انشاءاللہ
صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند

Leave A Reply

Your email address will not be published.