میٹرک کے امتحانات 18 فروری سے شروع ہونگے۔
کوئٹہ(امروز نیوز)
میٹرک کے سالانہ امتحانات صوبے بھر میں 18 فروری سے شروع ہونگے۔
میڑک کے امتحانات کی تیاریاں مکمل صوبے بھر میں 400 امتحانی مراکز قائم۔
1100 سپروائزری اسٹاف تعینات کوئٹہ شہر میں 54 امتحانی مراکز ہونگے۔
انسپکڑ وڈسٹرکٹ لیول کے علاوہ سیکرٹری تعلیم کی مانٹرنگ ٹیمیں بھی ہونگی۔
یکم فروری کو رول نمبر سلپس تمام اسکولوں میں بھجوا دی جائیں گئ نقل کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگئ۔