نوشکی خیصار جنگل کا بے دردی سے کٹائی جاری۔۔۔
نوشکی (امروز نیوز)
خیصار جنگلات کا بے دردی سے کھٹائی کون کر رہا ہے جبکہ سرکار سالانہ محکمہ جنگلات و دیگر محکموں کے ذریعے کروڑوں روپے کی نئے درخت لگا کر اخراجات کر رہی ہے زرائیع کے مطابق نوشکی خیصار جنگلات کی کھٹائی محکمہ جنگلات کے اپنے سرکاری محافظ اس بے دردی سے کررہے ہیں جنگلات کے درختوں کو اسطرح کاٹنے کی فوری نوٹس لیا جائے جب جنگل کے محافظ قانون کی خلاف ورزی کرتے ھوں تو صوبے کے گھنے جنگلات کا خاتمہ سمجھ آ جاتی ہے سیکٹری جنگلات سے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگلات کے مقامی ملازمین کو علاقے کے دیگر جنگلات میں تعنیات کیا جائے تاکہ یہ اپنی ڈیوٹی بخوبی سر انجام دے سکیں یو گھروں کے قریب جنگلات کے ملازمین خود کو جنگل کا بادشاہ تصور کر کے اپنی مرضی چلاتے رہیتے ہیں نوشکی کے جنگلات کی کھٹائی کا سخت نوٹس اور ملازمین کو تبادلہ ضلع کے دیگر جنگلوں میں کیا جائے۔