کرونا وائرئس مریضوں کی دیکھ بال کرتے ہوئے نرسوں کی حالت
کوئٹہ (امروز نیوز)
چائنہ میں کروناوائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے جب نرسوں نے اپنے چہرے سے ماسک اتارے تو ان کی حالتیں کچھ یوں تھیں.
ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا ڈیوٹی تکلیف دہ ہے؟ جواب ملا کہ
"یہ ڈیوٹی نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کرنا ہی ہمارا فرض ہے اور جس چیز میں فرض شامل ہو جائے اس میں آرام اور تکلیف کا سوچا نہیں جاتا”۔
کاش کہ ایسے ڈاکٹرز ہمارے ملک کے بھی ہوں جو دست و گریباں ہونے کی بجائے اپنے فرائض کی ادائیگی کر پائیں۔