بلوچستان میں پولیو مہم 17 فروری سے شروع ہونگے

0 130

کوئٹہ(امروزنیوز) بلوچستان کے 33اضلاع میں 4روزہ پولیو مہم 17فروری سے شروع ہوگی،کوارڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر
مہم کے دوران پانچ سال کی عمر کے 24لاکھ ،57 ہزار پچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی،کوآرڈینیٹر راشد رزاق
مہم میں 10ہزار 544ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،راشد رزاق کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر
پولیو مہم میں 8ہزار سے زائد موبائل ٹیمیں955فکسڈ سائٹ جبکہ 591ٹرانزٹ پوائنٹ شامل ہیں،کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر
روان سال بلوچستان سے پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ،راشد رزاق
سال 2019 میں صوبے میں پولیو کے 12کیسز رپورٹ ہوئے،کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر
صوبے سے پولیو کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،راشد رزاق
مہم کے دوران ٹیموں کی سیکورٹی کے لئے پولیس ایف سی اور لیویز کی خدمات حصل کی جارہی ہیں ،کوآرڈینیٹر ایمرجنسی سینٹر

Leave A Reply

Your email address will not be published.