موسم کی صورتحال۔۔۔

0 151

کوئٹہ(امروز نیوز)

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مطلع خشک، سردی کی شدت میں اضافہ
میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،
زیارت میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،
قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ
گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 14، جیونی میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،
سبی میں درجہ حرارت 8، نوکنڈی میں 3 اور تربت میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،

Leave A Reply

Your email address will not be published.