جام کمال کا سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر کا دورہ

0 131

کوئٹہ (امروز نیوز)
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر کا دورہ
وزیراعلیٰ نے گذشتہ روز کے بم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔
زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت
وزیراعلیٰ کی ایک شدید زخمی کو فوری طور پر ایئر ایمبولینس کے ذریعہ کراچی منتقل کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ کا زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
بم دھماکے میں ملوث عناصر کو ہر صورت کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کی زخمیوں کے عزیزواقارب سے بات چیت
زخمیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کی یقین دہانی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.