بلوچستان جل رہا ہے ہمیں نظر آرہا ہے، ثناء بلوچ
کوئٹہ (امروز نیوز)
باشعور سیاسی فرد آنیوالے کل کو دیکھتا ہے،
اٹھارہ ماہ سے بلوچستان ہر گزارتے دن کے ساتھ دلدل میں دھنس رہا ہے،
بلوچستان میں ایک لاش کے گرنے سے دوسری لاش کے گرنے تک کے واقفے کو امن کہتے ہیں،
اسٹبلشمنٹ اسلام آباد میں بیٹھ کر کہتی ہے بلوچستان میں امن یے،
بلوچستان میں سمیع اللہ مینگل منشیات فروشوں کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،
آج لوگ واٹس ایپ اور ٹوئیٹر کی حکومت کو خضدار سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کرکے جاگتے ہیں، بلوچستان کا امن دھماکوں کے وقفے کے درمیان ہوتا ہے،