۔بولان کی تحصیل مچھ میں پولیس کی بڑی کاروائی ۔6من 10کلو چرس برآمد ۔ملزم گرفتار

0 152

بولان (امروز نیوز)
ایس پی بولان سید جاوید شاہ غرشین کی خصوصی یدایت پر منشیات کے خلاف جاری خصوصی مہم کےدوران پولیس ناکہ مچھ پر چیکنگ کرتے ہوئے ناکہ انچارج اے ایس آئی محمد عمر ہمراہ نے نیشنل ہاوے پر ٹریکٹر ٹرالی سے 6من 10کلو چرس برآمد کر کے ملزم باز محمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔ملزم 250 پیکٹ چرس بلوچستان سے سندھ کی طرف لے جا رہا تھا۔جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.