نوشکی سمیع مینگل کی قاتلوں کے عدم گرفتاری کیخلاف آل پارٹیز کی جانب سے پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ

0 130

کوئٹہ (امروز نیوز)
نوشکی۔۔۔۔آل پارٹیز کی کال پر شہید سمیع اللہ مینگل کی قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ میں نیشنل پارٹی کے ڈسٹرکٹ صدر ظاہر جان جمالدینی ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے سی سی ممبر میر خورشید آحمد جمالدینی، جمیعت علماء اسلام کے حافظ عبداللہ گورگیج، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابقہ ڈسٹرکٹ صدر نزیر بلوچ ،بلوچستان عوامی پارٹی کے ماسٹر رشید مینگل نیشنل پارٹی کے تحصیل رابطہ سیکرٹری آغا داد شاہ بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیھٹے ہے اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رخشان ریجنل سیکرٹری فاروق بلوچ جمیعت علماء اسلام کے حاجی منظور آحمد مینگل نیشنل پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری قاسم مہر بی ایس او پجار کے زونل صدر حقنواز شاہ انجمن تاجران کے صدر سعید بلوچ زمیندار ایکشن کے صدر حاجی محمد اعظم ماندائی اور آل پارٹیز ،زمیندار ایکشن کمیٹی انجمن تاجران کے عہدیدار اور ورکرز کثیر تعداد میں موجود ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.