منشیات کیخلاف کراچی کوئٹہ سائیکل مارچ کرنے والا نوجوان گل خان لہڑی وڈھ پہنچ گیا

0 171

کوئٹہ (امروز نیوز)
وڈھ ۔منشیات خلاف کراچی کوئٹہ سائیکل مارچ کرنے والا بہادر نوجوان گل خان لہڑی وڈھ پہنچ گیا ۔وڈھ کے نوجوانوں نے بھر پور انداز میں استقبال کیا اس موقع پر سراج شیخ۔جلیل احمد لہڑی ۔مسعود لہڑی ۔نعیم بلوچ و دیگر نے دراکھالہ کے مقام ان کا استقبال کیا اس موقع پر گل خان کا کہناتھا کہ یہ ایک بندے کی زمہ داری نہیں یہ ہم سب کے زمہ داری ہے کہ ہم اپنی نوجوان نسل کو منشيات سے بچاسکیں۔۔ ہم سب اس وقت ترقی نہیں کرسکتے ہیں جب تک ہم اس زہر کے خلاف آواز اٹھاکر اس لعنت کو اپنے معاشرے سے ختم کردیں تاکہ ہم سب اس سے بچ سکے یہ ہم سب کی زمہ داری بنتی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.