وادی کوئٹہ سمیت گردونواح میں وقفے وقفے سے رم جھم بارش
کوئٹہ (امروز نیوز)
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت06ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ،
بارکھان میں درجہ حرارت09،سبی میں16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
دالبندین میں درجہ حرارت 12،نوکنڈی میں13ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کی
گوادر اور جیونی میں 16ڈگری سینٹی گریڈ پسنی میں15 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ
خضدار میں 12ڈگری سینٹی گریڈ،قلات میں03 اور لسبیلہ میں13ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
تربت میں09ڈگری سینٹی گریڈ،پنجگور میں11 جبکہ اورمارہ میں14ڈگری سینٹی گریڈ ریکار
ژوب میں07اور زیارت میں04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
آ ئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی
قلات،سبی،نصیر آباد،ژوب،زیارت ،پشین، سبی اور بارکھان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ژوب،سبی،لورالائی،بارکھان اورموسی خیل کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے