سابقہ چیرمین حمید بلوچ کو نیشنل پارٹی میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ بی ایس او پجار

0 132

کوئٹہ (امروز نیوز)
مستونگ: بی ایس او پجار مستونگ زون کے زونل صدر ناصربلوچ جنرل سیکرٹری نثاربلوچ ظفراقبال بلوچ شکیل بلوچ نصیب بلوچ نبی بخش بلوچ رئیس ناصر احمد سارنگزئی خلیل بلوچ ودیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا هے کہ بی ایس او پجار کے سابقہ مرکزی چیرمین واجہ حمید بلوچ کو نیشنل پارٹی میں شمولیت کرنے پر دلی کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ چیرمین حمید بلوچ بی ایس او کے ان عظیم رہنماوں میں سے ایک هے جو بلوچ قومی تحریک اور بی ایس او کو منظم کرنے میں اپنے دن رات کو ایک کر کےبلوچ معاشرے کو تاریکی سے نکل کر ایک روشن مستقبل کے طرف گامزن کردے موصوف کے س اسی خدامات کسی سے ڈھکے چپھے نہیں هے چیرمین صاحب مخلصی اور نیک نیتی سے بی ایس او کے پلیٹ فارم سے اپنے جہد وجہد کا آغاز کرتے ہوئے اپنے بہش بہا صلاحتوں مخلصی اور فرض شناسی کی وجہ سے بی ایس او کے اہم عہدوں پر فائز رہے اور ان کے سیاسی خدامات بی ایس او کے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ هے اور یہ امید کے ساتھ کے چیرمین صاحب نیشنل پارٹی کو مزید منظم و فعال کرنے میں اپنے تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.