پی آئی اے کا کوئٹہ سے گوادر کے لئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

0 191

کوئٹہ (امروز نیوز)

پی آئی اے کا کوئٹہ سے گوادر کے لئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ سے گوادر کے لئے 31مارچ سے ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی.

پروازیں منگل اور جمعرات کو دوپہر 12بجے کوئٹہ سے گوادر پرواز آپریٹ ہونگی

منگل اور جمعرات کو دوپہر 2بجکر 45منٹ پر فلائیٹ گوادر سے کوئٹہ کے لئے آپریٹ ہو گئ

گوادر ائیرہورٹ انتظامیہ نے فلائیٹ آپریشن کے حوالے سے انتظامات شروع کر دئیے.

کوئٹہ گوادر کے لئے پروازیں شروع ہو نے سے مسافروں کے ساتھ سیاحت اور تجارت کو فروغ حاصل ہو گا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.