فلم ’47میٹرز ڈاﺅن، اَن کیچڈ ‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا
نیو یارک (امروز نیوز) خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم ’47میٹرز ڈاﺅن، اَن کیچڈ ‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم سال 2017میں ریلیز ہونےوالی فلم 47میٹرز ڈاﺅن کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایسے تیراکوں کے گرد گھوم رہی ہے جو سمندر کی گہرائی میں پھنس جاتے ہیں۔ جوہانس رابرٹس کی کہانی پر مبنی سنسنی خیزمناظر سے بھرپور یہ فلم28جون کوسینماءگھروں کی زینت بنے گی۔