ریمبو 5،کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،

0 131

نیو یارک (امروز نیوز) ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم ’ ریمبو 5،لاسٹ بلڈ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ایڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گرہوں گے۔فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکارپیز ویگا،آسکر جینیڈا،اینڈریابیریزا،ارون کوہان،جاﺅکوئن کوسیواورسرجیو پیرسکئی شامل ہیں۔کیون کنگ اور لیس ویلڈن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 20ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.