مانی سوشل میڈیا کے صارفین پر برس گئے
ڈالر مہنگا ہونے کے علاوہ پاکستان کے پاسپورٹ کی کم ہوتی قدر پرمانی کو تشویش
میزبان اور ٹی وی آرٹسٹ مانی نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ بجائے شخصیات کی ذاتی زندگی انکے سوشل میڈیا اسٹوریز اور پوسٹ کو ڈسکس کرنے کے علاوہ اگر پاکستان کے حالات کو ڈسکس کیا جائے تو بہتری ہو سکتی ہے
بنگلہ دیش کا ٹکا بھی پاکستانی روپے سے بہتر ہے لیکن فنکاروں کی زندگیوں سے مین میخ کرنے کے بجائے اگر اس پر سوچا جائے تو اچھا ہوگا
یاد رہے کچھ قبل مانی کی اہلیہ حرا مانی نے اپنی ایک انسٹا اسٹوری کے بعد آنے والے ردعمل پر معافی مانگی