یہ میرا فرض بنتا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں بلوچستان کے عوام کی خدمت کروں ، شاہد آفریدی
امروز نیوز)
کرکٹ کے وقت بلوچستان کے لوگوں نے بہت سارا پاٹر دیا مر ا بھی حق بنتا ہیکہ مںک ان کی مدد کروں شاہد آفریدی کا خضدار کے غریبوں مںت راشن تقسمو کرنے کے دوران گفتگو تفصلائت کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی کا ضلع خضدار آمدڈپٹی کمشنر خضدار طفلر بلوچ نے شاہد آفریدی کا استقبال کااشاہد آفریدی فانڈیشن کی جانب سے کرونا وائرس/ لاک ڈان کی وجہ سے متاثرین کو راشن تقسمر کی آج خضدار کے جناح کمپلکسٹ کرکٹ اسٹڈبیم مںف شاہد خان آفریدی نے 100 متاثرین مںق راشن تقسما کےص جبکہ مزید 900 گھرانوں کو ضلعی انتظامہم خضدار کی مدد سے تقسم کئےر جائںک گے شاہد آفریدی نے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے وقت سب سے زیادہ *بلوچستان کے لوگوں نے مجھے پا ر دیا تھا اور ان کا مجھ پر حق ہں شاہد آفریدی فانڈیشن کی جانب سے مزید بھی امداد دی جائینا اور مںک بلوچستان کا دورہ کرتا رہونگا اس موقع پر ایس ایس پی خضدار گل سدو خان آفریدی اسسٹنٹ کمشنر خضدار ڈی ایس پی خضدار اور انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرز بھی موجود تھے۔