اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی تمام مقدس کتابیں اسکولوں میں پڑھانے کا فیصلہ

1 217

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی مقدس کتابوں بھگوت گیتا، رامائن اور ویدوں کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی حکومت چار ریاستوں میں پہلے ہی بھگوت گیتا کو اسکولوں میں بطور نصاب پڑھانے کی منظوری دے چکی ہیں۔

1 Comment
  1. […] الشعریہ، البصری وغیرہ جیسے عنوانات شامل ہیں۔کتاب کا آغاز مقامات کے تعارف کے ساتھ کیا گیا ہے جس میں اس کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.