ثناءنے” ببن خالہ کی بیٹیاں “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

0 141

لاہور( امروز نیوز)اداکارہ ثناءنے نجی ٹی وی چینل کی ڈرامہ سیریل ” ببن خالہ کی بیٹیاں “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ ثناءمذکورہ پراجیکٹ میںڈولی کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے ان کے پرستاروں کی جانب سے بیحد سراہا جارہا ہے ۔ ثناءکو ڈرامے میں سسر اور سوتیلی ساس کے ظلم کے ستائی ہوئی بہو کے کردار میں پیش کیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.