بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
کوئٹہ (امروز نیوز)
صوبائی دارلحکومت میں مطلع جزوی ابرآلود اور صاف رہنے کا امکان ہے،
صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 جبکہ کم سے کم سے17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان۔محکمہ موسمیات
سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 43 جبکہ کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان
تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 جبکہ کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان۔
نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42 جبکہ کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ۔
گوارد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32 جبکہ کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان
قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 جبکہ کم سے کم 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ۔
جیونی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 جبکہ کم سے کم 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔