بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کی یونٹ سازی کا سلسلہ جاری، آج چمن پھاٹک آغا حسن ایم این اے یونٹ کا افتتاح کیا گیا

0 257

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کی یونٹ سازی مہم کے سلسلے میں چمن پھاٹک آغا حسن ایم این اے یونٹ کا افتتاح کیا گیا اس موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ، ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ، ضلع کوئٹہ کے آرگنائزر غلام نبی مری ،ڈپٹی آرگنائزر جمال لانگو ،ممبران نسیم جاوید، ماما نصیر مینگل، اسماعیل کرد ،

ڈاکٹر علی احمد، ستار شکاری بلوچ، میر غلام رسول مینگل ،رضا جان شاہی زئی، ماما کریم لانگو، ادریس پرکانی، خطاب کر رہے ہیں.. اس کے علاوہ حمید بادینی، زعفران مینگل، حمید لانگو، نیاز محمد حسنی، صفی بلوچ، و دیگر ساتھی موجود تھے

اس موقع پر یونٹ کے الیکشن کئے گئے جس میں یونٹ سیکرٹری شاہنواز کاشانی، ڈپٹی یونٹ سیکرٹری شہزاد الطاف، ضلعی کونسلران حاجی محمد علی، اور شاہجہاں کاشانی منتخب ہوئے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.