اختر مینگل کا جامعہ بلوچستان میں ایف سی کی جانب سے طلباپرتشدد کے واقع پر تشویش کا اظہار

0 158

کوئٹہ بلوچ طلبا سے متعلق قائم اسلام آباد ہائی کورٹ کی کمیشن کے کنوینئر و سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی اخترجان مینگل نے بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بالاچ قادر کو ٹیلفونک رابطہ کرکے جامعہ بلوچستان میں گزشتہ روز ایف سی کی جانب سے طلباپر تشدد کے واقعے کی تفصیل معلوم کی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ نومبر کو اخترجان مینگل کی سربراہی میں کمیشن نے جامعہ بلوچستان کا دورہ کرکے طالبعلموں سے ملاقات کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.