عائزہ خان ڈیزائنر ماریہ بی کی نئی لان کلیکشن کے فوٹوشوٹ کے لئے ترکی پہنچ گئیں
لاہور (امروز ویب ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان ڈیزائنر ماریہ بی کی نئی لان کلیکشن کے فوٹوشوٹ کے لئے ترکی پہنچ گئیں ۔ عائزہ خان ترک اداکارہ گلسو م علی کے ساتھ ماریہ بی کی نئی کلیکشن کی تشہیرکریں گی ۔ گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ نے بے حد خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سب مداحوں کی محبت کا نتیجہ ہے۔ عائزہ خان کامیڈی سیریل “چپکے چپکے ” میں اداکار عثمان خالدبٹ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جو گزشتہ سال رمضان المبارک میں نشر کیا جانا تھا لیکن کورونا وائرس کے باعث ڈرامے کی عکس بندی مکمل نہن ہو سکی جس کی وجہ سے وہ تاخیر کا شکار ہو گیا اداکارہ عائزہ خان ڈیزائنر ماریہ بی کی نئی لان کلیکشن کے فوٹوشوٹ کے لئے ترکی پہنچ گئیں ۔ عائزہ خان ترک اداکارہ گلسو م علی کے ساتھ ماریہ بی کی نئی کلیکشن کی تشہیرکریں گی ۔ یہ سب مداحوں کی محبت کا نتیجہ ہے۔ عائزہ خان کامیڈی سیریل “چپکے چپکے ” میں اداکار عثمان خالدبٹ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جو گزشتہ سال رمضان المبارک میں نشر کیا جانا تھا لیکن کورونا وائرس کے باعث ڈرامے کی عکس بندی مکمل نہن ہو سکی جس کی وجہ سے وہ تاخیر کا شکار ہو گیا