حکومت نے ناک کے نیچے دہشت گردی پھیلنے کی اجازت دی، عمران خان

0 66

 لاہورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی کے حوالے سے ایک تصویر شائع کی اور لکھا کہ دس ماہ میں حکومت نے معیشت تباہ کردی جبکہ قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق ختم کردیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.