(آج)سے موسیٰ پاک ایکسپریس ٹرین کوٹ رادھا کشن ریلوے سٹیشن پر رکا کریگی

0 137

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ (آج)پیر سے موسیٰ پاک ایکسپریس ٹرین کوٹ رادھا کشن ریلوے سٹیشن پر رکا کریگی۔ اتوار کو وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن ہر پر تپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر لوگوں کا خَمِ غفیرتھا جنہوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اعلان کیا کہ (آج)سوموار سے موسیٰ پاک ایکسپریس ٹرین کوٹ رادھا کشن ریلوے سٹیشن پر رکا کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.