مستونگ قومی شاہراہ پر ایک اور حادثہ 9افراد زخمی

0 111

مستونگ(امروز نیوز)
بلو چستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہرا ہ پر 2 گاڑیوں میں تصا دم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 9افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں لکپاس ریسکیوسنٹر میں ابتدائی طبی امدادکے بعد کو ئٹہ ریفر کر دیا گیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روزمستونگ میں قومی شاہرا ہ پر 2گا ڑیوں میں تصا دم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 9افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فو ری طو ر پر طبی امداد کے لئے لکپاس ریسکیو سنٹر منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعد کو ئٹہ ریفر کر دیا گیا ہے کو ئٹہ میں زخمیوں کا مزید علا ج معا لجہ کیا گا ئے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.