موسم کی صورتحال

0 160

کوئٹہ (امروز نیوز)
رات بلوچستان کے بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوئیں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوئی ہے تربت خضدار لسبیلا آوران دالبندین زیارت کویٹہ قلات سبی ہرنائی اور آج صبح بلوچستان میں اکثر مقامات پر موسم صاف دکھائی دے رہا ہے آج دوپہر کے وقت بلوچستان وسطی اور جنوب مشرقی جن میں ڈسٹرکٹ آوران لسبیلا خضدار ان علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں اس کے علاوہ آج شام تک بلوچستان میں تقریباً موسم صاف ہونے کے امکانات ہیں اگلا بارشوں کا سلسلہ 11 فروری سے متوقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.