غلام نبی مری کا جمال مری کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں جمال مری کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کی مرحوم کو اپنی جوار رحمت جنت الفردوس میں بلند درجات عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے مرحوم کی فاتحہ خوانی کلی سردار کاریز مغربی باہی پاس کوہٹہ میں جاری ہے ۔