بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ اور بلوچستان حکومت کے اشتراک سے مستحقین میں روٹی کی فراہمی جاری

0 132

کوئٹہ (امروز نیوز)
بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ اور بلوچستان حکومت کے اشتراک سے مستحقین میں روٹی کی فراہمی کا پروگرام باقاعدگی اور کامیابی کے ساتھ جاری
۔افطاری سے قبل بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ کے رضا کار ضرورت مند خاندانوں تک روٹیاں پہنچا تے ہیں
۔اس پروگرام کی بھرپور افادیت ثابت ہوئ ہے جس سے غریب اور نادار افراد تک بروقت روٹی پہنچتی ہے
۔پروگرام کے تحت تندوروں کی تعداد بڑھاتے ہوۓ کوئیٹہ شہر کے مزید علاقوں کو اس میں شامل کیا گیا ہے
۔گزشتہ روز شہر میں 44250 روٹیاں تقسیم کی گئیں
۔روٹی پروگرام کے تحت اب تک مستحقین میں 408256 روٹیاں تقسیم کی جا چکی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.